پاکستانتازہ ترین

کراچی: گڈاپ اور کاٹھور کے قریب زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے علاقوں گڈاپ اور کاٹھور کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ملیرکےقریب 5 بج کر 52 منٹ پر زلزلےکا جھٹکا محسوس کیا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلےکی شدت 2.3 تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ملیرکے شمال مشرق میں 38 کلو میٹر دور تھا، زلزلے کی گہرائی 84 کلو میٹر تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker