انٹرنیشنلتازہ ترین

اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے فون کے کیمرے پر ٹیپ کیوں لگایا ہوا ہے؟

اسرائیلی میڈیا نے حال ہی میں اسرائیلی کنیسٹ کی عمارت میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک تصویر شائع کی ہے۔

11 نومبر 2024 کی یہ تصویر اگرچہ پہلی نظر میں یہ ایک معمولی تصویر لگتی ہے جس میں اسرائیلی وزیر اعظم کنیسٹ کی عمارت میں اپنے دفتر کے باہر فون پر بات کرتے ہوئے نظر آرہے تاہم بغور دیکھنے پر نیتن یاہو کے موبائل فون کا کیمرہ معمول سے مختلف نظر آتا ہے اور اسے مبینہ طور پر سرخ ٹیپ سے چھپایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کچھ سال قبل بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے مرکزی حکومت کی جانب سے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے بھی اپنے فون کے کیمرے پر ٹیپ لگایا ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker