پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 25-2024 منظور کرلیا

پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 25-2024 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔

سپیکر ملک محمد احمد خان نے باقاعدہ فنانس بل پر دستخط کر دیے،فنانس بل پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد گورنر پنجاب کو بھجوا دیا گیا۔

اجلاس کے دوران ایم پی اے سنی اتحاد کونسل ندیم قریشی نےبجلی کے بلوں میں اضافے کا معاملہ اٹھایا۔انہوں نے کہا اگر کوئی صارف 200 یونٹ بل استعمال کرتا ہے تو وہ بل 3000 روپے دیتا ہے،201 یونٹ استعمال کرنے پر بل 8500 روپے ہو جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker