پاکستانتازہ ترین

ملک بھر سے کاغذات نامزدگی کی مدد میں اب تک کتنی رقوم قومی خزانے میں جمع ہوئی؟ رپورٹ جاری

ملک بھر سے کاغذات نامزدگی کی مدد میں 65 کروڑ سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع، ذرائع

الیکشن کمیشن کو صوبائی اسمبلیوں کے لئے کاغذات نامزدگیوں کی مدمیں 40کروڑ60لاکھ 80ہزار روپے موصول ہوئے، ذرائع

قومی اسمبلی کے کاغذات نامزدگی کی مد میں 24کروڑ 96لاکھ روپے 80ہزارموصول ہوئے، ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker