بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 14 ہزار 800 ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 714 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 156 روپے کا ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker