بلوچستانپاکستان

چاغی: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

چاغی بجلی گریڈ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کے ایکس کرولا گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جان بحق، گاڑی میں سوار بچے اور عورتیں محفوظ تفصیلات کے مطابق چاغی گریڈ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کے فائرنگ سے عبد الحمید ولد میر حمزہ سکنہ آمین آباد جان بحق ہوئے گاڑی میں سوار بچے اور خواتین محفوظ ،نعش چاغی اسپتال منتقل کردیا گیا مزید تفتیش چاغی انتظامیہ کررہی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker