بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس کا کیس رپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق پولیو وائرس کا کیس ضلع ڈیرہ بگٹی سے رپورٹ ہوا ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں ڈھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker