پاکستانتازہ ترین

اداروں کی نجکاری ضرور ہوگی، اس میں سرفہرست پی آئی اے ہے: وزیر خزانہ

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری کو لازمی قرار دیا ہے۔

لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ انہیں پاکستانی شہریت حاصل کرکے بہت اچھا لگا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف عملدرآمد اور نفاذ کا ہے ، حکومت کا کام بزنس چلانا نہیں بلکہ پالیسیاں بنانا ہے اور اگر ارادے پختہ ہوں تو سب کچھ ممکن ہے۔

اداروں کی نجکاری سے متعلق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اداروں کی نجکاری ضرور ہوگی اور اس میں سرفہرست پی آئی اے ہے، اداروں کو چلانےکے لیے نجی شعبے کوآگے آنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker