بلوچستانتازہ ترین

کیچ میں ٹریفک حادثہ، اسکول پرنسپل بیٹے سمیت جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ میں روڈ حادثے میں پرائیویٹ اسکول کے پرنسپل بیٹے سمیت جاں بحق روڈ حادثہ بلیدہ کراس کے مقام پر پیش آیا جہاں کار گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی۔ موٹر سائیکل سوار رڑن پبلک اسکول میناز بلیدہ کے پرنسپل عبدالحمید اور ان کا کمسن بیٹے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker