تازہ ترینپاکستان

ملک بھر میں آج شبِ برات عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج شبِ برات عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

رحمتوں، برکتوں اور دعائے مغفرت کی اس رات مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام ہوتا ہے اور لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ پڑھنے قبرستانوں کا رخ کرتے ہیں۔

علمائے کرام کہتے ہیں کہ شب برات کو فضیلت حاصل ہے کہ اس رات ہمارے اعمال کا حساب کتاب ہوتا ہے اور اللہ رب العزت کی جانب سے رزق میں برکت اور گناہوں کی بخشش کی جاتی ہے

اس مبارک رات میں مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات، تلاوت قرآن پاک اور دعاؤں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker