کوئٹہ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاﺅن آئی ٹی یونیورسٹی کے قریب فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو ایدھی ایمبولینسیز کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے سے متعلق پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.