پاکستانتازہ ترین

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

پاکستان کی جنوب مغربی سرحد پر کشیدگی کے باوجود روپےکی قدر بڑھنےکا سلسلہ برقرار رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 98 پیسے ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالرکا بھاؤ 12 پیسے کم ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 280 روپے 10 پیسے پر بند ہوا، ڈالر کا بھاؤ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 280 روپے 35 پیسے سے رواں ہفتے چار کاروباری دنوں میں37 پیسے کم ہوچکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker