کوئٹہ: ایم ایس ڈاکٹر کمالان گچکی نے محترمہ فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال کوئٹہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا عہدہ سنبھال کر باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں انجام دینا شروع کر دی ہیں۔