بزنس

سونا خریدنا ایک خواب؛ آج بھی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اضافے کے بعد 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 62 ہزار 362 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت5ہزار315روپے اضافے کے بعد 3لاکھ96ہزار400روپے ہوگئی۔

مارکیٹ ماہرین کے مطابق عالمی اور مقامی معاشی صورتحال کے باعث سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker