پشین میںفائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق پشین کے علاقے بوستان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا۔ اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ لویز اور پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.