پاکستان

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے آغاز پر ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشنز کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت2 لاکھ 76 ہزار400 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار714 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار968 روپے ہو گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker