تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ:سریاب روڈ پر فائرنگ ، سی ٹی ڈی اہلکار امجد ابابکی جاں بحق

کوئٹہ:سریاب روڈ کے علاقے جنگل باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق،پولیس ذرائع
کوئٹہ:جاں بحق پولیس اہلکار کی لاش سول ہسپتال منتقل،پولیس ذرائع
جاں بحق شخص کی شناخت امجد ابابکی کے نام سے ہوئی، جن کا تعلق سیکیورٹی ادارے سی ٹی ڈی سی ہے: پولیس ذرائع
کوئٹہ:ملزمان فرار،علاقے کو گھیرے میں لے لیا،پولیس ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker