بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : ڈی پی او سوراب کی گاڑی کو حادثہ، تین افراد زخمی

کوئٹہ : سریاب روڈ پر فیض آباد کے قریب ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او)سوراب کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی پی او سوراب بابر مشتاق حادثے میں ے۔پولیس کا کہنا تھا کہ سریاب روڈ پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے گاڑی الٹ گئی، موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گیا جبکہ موٹرسائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔پولیس نے بتایا کہ حادثہ میں ڈی پی او سوراب کی گاڑی کو نقصان پہنچا اور 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں ڈی پی او سوراب بابر مشتاق کا گن مین اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker