پاکستانتازہ ترین

شیر افضل مروت نے ڈی آئی جی اسلام آباد کیخلاف اپنے ریمارکس واپس لے لیے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد سید علی رضا کےخلاف اپنے ریمارکس واپس لے لیے۔

شیرافضل مروت ڈی آئی جی آپریشنزسیدعلی رضا کے دفتر پہمچے اور ان سے ملاقات کی۔

شیر افضل مروت نے ڈی آئی جی آپریشنزسید علی رضاکےخلاف اپنے ریمارکس واپس لےلیے اور ان سے متعلق ادا کیے گئے ریمارکس پر اظہارافسوس کیا۔

’شرٹ کھینچی تو ٹرررر کرکے پھٹ گئی‘، شیر افضل کی تقریر پر اسمبلی میں قہقہے لگ گئے

ان کا کہنا تھاکہ میں نے علی رضا کے بارے میں اسمبلی فلور پرکچھ باتیں کیں جو مناسب نہ تھیں، میں نے علی رضا کے حوالے سے جو الفاظ کہےتھے ان کو واپس لیتا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker