ڈی ائی جی کوئٹہ اعتزاز گورایا کا کوئٹہ پولیس کے نام پیغام
ڈی ائی جی کوئٹہ اعتزاز گورایا نے تمام ماتحت پولیس آفیسران کو ہدایات دی ہے کہ
تمام ملازمان کو میسج جانا چاہیے نیچے کے کانسٹیبل لیول تک تمام اہلکاروں کو دو تین چیزیں ضرور نوٹ کروائیں
ہدایت اول۔ کوئی بھی اہلکار جو ڈیوٹی پر ہوگا پولیس افیسر چاہے وہ انسپیکٹر ہے ڈیوٹی کے اوپر سب انسپیکٹر یا اے ایس آئی ہیڈ کانسٹیبل ہے کانسٹیبل ہے جو روڈ پہ کھڑا ہوا ہے یا موبائل گشت کر رہا ہے وہ نیم پلیٹ کے بغیر نہیں ہوگا اس کی نیم پلیٹ لازمی ہے کہ وہ اس نے اپنے نام کی نیم پلیٹ لگائی ہوئی ہو تاکہ وہ اگر کوئی دو نمبری کرے تو جو بھی کمپلینٹ کرے اس کو پتہ ہو کہ اس بندے نے یہ کیا ہے
ہدایت دوئم۔
ایگل والوں کو بھی اپ نے بتانا ہے کہ نیم پلیٹ کے بغیر ڈی ائی جی کوئٹہ کو کل سے اگر کوئی بھی بندہ نظر ائے گا روڈ کے اوپر تو وہ سزا کا مستحق ہوگا اور اس کے بغیر اس پہ اس کی جان نہیں چھوٹی جائے گی
ہدایت سوئم۔
جو اہلکار ڈیوٹی پہ اپ جاتے ہیں کھڑے ماسک لگا لیتے ہیں یہ پٹو لگا لیتے ہیں اس کو بھی بند کروائیں تاکہ اپ کی چہرہ پہچانا جائے خاص طور پر جو اپ چیکنگ کر رہے ہیں کہیں پہ بھی اگر اپ نے ناکہ لگایا ہوا ہے یا اپ کسی کو چیک کریں یا کسی اور جگہ پہ جا رہے ہیں تو وہ فیس ماسک لگانے کی ضرورت نہیں ہے نیم پلیٹ ضرور ہو اور ٹریفک والےماسک سے مستثنی ہیں کیونکہ ٹریفک اہلکار بہت زیادہ کھڑے ہوتے ہیں تو وہ بے شک فیس ماسک لگا لیں لیکن اس کے بغیر نیم پلیٹ کے بغیر کوئی بھی بندہ ڈی ائی جی کو روڈز نظر نہیں ائے گا یہ سب کو بتائیں اپنے کانسٹیبلز کو بھی بتائیں اپنے ہیڈ کانسٹیبلز کو بتائیں اے ایس ایس کو بتائیں جو بھی بندہ ڈیوٹی کر رہا ہے نیم پلیٹ کے بغیر نہیں ہوگا


