بلوچستانعلاقائی

عرب شیوخ شکارکیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے پنجگور پہنچ گئے

عرب شیوخ شکارکیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے پنجگور پہنچ گئے
پنجگور : عرب شیوخ شکار کیلئے پنجگور پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق عرب شیوخ خلیفہ شیخ النعیان کی قیادت میں شکار کی غرض سے پنجگور پہنچ گئے ہیں عرب شیوخ اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے پنجگور پہنچ کر پنجگور کے اپنے تیار شدہ رہائش گاہ میں قیام پزیر ہوکر پنجگور اور اسکے مضافات میں شکار کرینگے
پنجگور انتظامیہ نے عرب شیوخ کا استقبال کرکے انھیں باحفاظت رہائش گاہ پہنچا دیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker