بلوچستان

کوئٹہ: شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاون تاحال جاری

کوئٹہ / بجلی متعدد علاقوں میں تاحال معطل
کوئٹہ: شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کا بریک ڈائون تاحال جاری
کوئٹہ : گزشتہ رات سے بارش اور برفباری کے ساتھ کوئٹہ شہر کے اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی تھی
کوئٹہ : 15 گھنٹے گزرنے کے باوجود متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی
کوئٹہ : بجلی کی معطلی سے لوگوں کو پریشانی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker