بلوچستانتازہ ترین

کیچ : ایف سی چوکی پر حملے میں تین ایف سی اہلکار شہید

ضلع کیچ میں ایف سی کی چوکی پر حملے میں تین ایف سی اہلکار شہید اور چھ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطا بق کیچ میں پاک ایران بارڈر کے قریب پہاڑی پر قائم ایف سی دشت سکاوٹس کی 125 ونگ کی چوکی کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین اہلکالکمير، رانا زاہد اور گل سنت شہید اور چھ زخمی ہوئے ۔ زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker