بلوچستانتازہ ترین

سیستان بلوچستان زاہدان کے گورنر اسفند یار عظیمی نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق

سیستان بلوچستان زاہدان کے گورنر اسفند یار عظیمی نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگئے۔
اسفند یار عظیمی پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاھدان کے گورنر تھے،ایران نے 10دن کےلیے صوبہ سیستان و بلوچستان کے باڈر بند کرنے کااعلان کردیا،ازاد زاریع،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker