بلوچستانتازہ ترین

ڈھاڈر میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ڈھاڈر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 2 افراد جاں بحق۔فائرنگ کا واقعہ ڈھاڈر ڈھونگ ایریا میں پیش آیا۔جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کی گئیں۔ ایم ایس ڈاکٹر سیف اللہ مری کے مطابق جاں افراد کی شناخت جعفر خان کلوئی، ہزار خان کہیری سکنہ نعاری کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker