Zhob

ژوب: ٹرک اڈے پر کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آگ لگ گئی، 16 افراد زخمی

ژوب ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلےکے ٹرک میں آگ لگ گئی۔

آگ لگنے کا یہ افسوسناک واقعہ ژوب ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلےکے ٹرک میں پیش آیا۔

آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ حکام موقعے پر پہنچ گئے اور کولنگ کے عمل میں حصہ لیا۔

آگ کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6 افراد کی حالت نازک ہے جب کہ زخمیوں میں ٹرک اور آئل ٹینکر کا عملہ، فائربریگیڈ اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker