بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان میں حکومت سازی ،وزرات اعلیٰ کے لئے اہم نام سامنے آنے لگے

بلوچستان میں حکومت سازی ،وزرات اعلیٰ کے لئے اہم نام سامنے آنے لگے
کوئٹہ :وزرات اعلیٰ کے لئے بلوچستان سے چار اہم ناموں پر غورشروع
کوئٹہ :پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جام کمال خان اور جمعیت علماء اسلام کے نواب اسلم رئیسانی وزرات اعلیٰ کی دوڑ میں شامل
کوئٹہ :پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نواب ثناء اللہ زہری کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے
کوئٹہ :بی اے پی کے صادق سنجرانی کا نام بھی وزرات اعلیٰ کی فہرست میں شامل
کوئٹہ :پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن)،جمعیت علماء اسلام اور بی اے پی کی جانب سے رابطوں اور مشاورتوں میں تیزی آگئی
کوئٹہ :بلوچستان سے 6آزاد امیدواروں سے بھی مختلف سیاسی جماعتوں کے رابطے جاری، شمولیت کی دعوت دی جارہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker