بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے جوتے چوری ہوگئے

جیکب آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے جوتے چوری ہوگئے

جیکب آباد میں وزیر اعلی کے جوتے چوری تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے جوتے چوری ہو گئے وہ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز جکھرانی کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لئے جیکب آباد آئے تھے فاتحہ خوانی کے بعد جب واپس جانے لگے تو جوتے غائب تھے جوتے چوری ہونے کے بعد بنگلے سے انہیں دوسرے جوتے لاکر دئے گئے جس کے بعد وزیر اعلی بلوچستان روانہ ہو گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker