انٹرنیشنلتازہ ترین

آج رات یونان، یوکے اور یورپی ممالک میں گھڑیوں کی سویاں ایک گھنٹہ آگے کردی جائیں گی

یونان اور دیگر یورپی ممالک سمیت یوکے میں گھڑیوں کی سویاں ایک گھنٹہ آگے۔ آج رات یورپ سمیت یوکے کا ٹائم تبدیل ہو جائے گا۔ اور گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں گی۔ اس طرح یونان اور پاکستان میں ٹائم کا 2 گھنٹے کا فرق رہ جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker