تازہ ترین

بارکھان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

بارکھان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک،، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے سے تھا، دہشت گرد تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے،
کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کی،جوابی فائرنگ میں تین دہشت گرد مارے گئے،دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،موقع سے اسلحہ اور تیار بم برآمد ،ترجمان سی ٹی ڈٰی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker