بلوچستان
کوہ سلیمان ڈویژن کا قیام قبول نہیں،کوہ سلیمان ڈویژن کیخلاف عدالت جانے کا اعلان بورڈ آف ریونیو میں اپیل کردی ہے، سردار عبدالرحمان کھیتران

بلوچستان میں کوہ سلیمان کا کوئی وجود نہیں،کوہ سلیمان ڈویژن کا قیام قبول نہیں،سردار عبدالرحمن کھیتران
بارکھان کے ہر انچ کی حفاظت کرونگا،کوہ سلیمان ڈویژن کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
بورڈ آف ریونیو میں اپیل کردی ہے
میرے علاقے میں چائنہ کٹنگ کی جارہی ہے میرے علاقے کو قبضہ کیا جارہا ہے، عبدالرحمان
نئے ڈویژن اور اضلاع کے نام پر
قوموں کو لڑایا جارہا ہے، عبدالرحمان کھیتران



