تازہ ترینپاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔

آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 756 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 743 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1159 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 12 ہزار 877 پوائنٹس رہی۔

بازار میں آج 20 کروڑ 68 لاکھ شیئرز کے سودے 11.33 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 86 ارب روپے اضافے سے 13 ہزار 926 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker