بزنس

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پھر اونچی اڑان، روپیہ سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک بار پھر اونچی اڑان پکڑلی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 5 روپے مہنگا ہوکر 305 روپےکا ہوگیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوکر 286 روپےکا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں آخری کاروباری روز ڈالر 285.68 روپے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker