دلچسپ و عجیب

سائنسدانوں نے آسٹریلیا میں سب سے وزنی اور نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا، ویڈیو جاری

آسٹریلیا کے بارشی جنگلات میں سائنسدانوں نے نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس کیڑے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس کے پر تتلی جیسے  ہیں اور دکھنے میں ٹڈے جیسا ہے۔

غیر معمولی جسامت کے کیڑے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

آسٹریلین یونیورسٹی کا کہنا ہےکہ ملک میں دریافت کیا جانے والا یہ اب تک کا سب سے وزنی کیڑا ہے، جس کا وزن 44 گرام اور لمبائی تقریباً 16 انچ ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker