پاکستان

7 رنز دیکر 8 وکٹیں، بھوٹان کے بولر نے ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

بھوٹان کے بولر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

بھوٹان کے سونم ییشے نے میانمار کے خلاف میچ میں 4 اوور میں 7 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کیں۔

میانمار کی ٹیم 127 رنز کے تعاقب میں 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں زیادہ سے زیادہ 7 وکٹیں لینے کا ریکارڈ تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker