Gilgit-Baltistan

گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی، کئی گھر تباہ

گلگت کےمضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی۔

گلگت کےمضافاتی علاقوں میں بادل پھٹنےموسلا دھار بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، ہزاروں کنال اراضی پرکھڑی فصلیں تباہ ہوگئی،گھروں اورمویشی خانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ آئندہ چند روز تک موسم ابرآلود رہےگا،کہیں ہلکی کہیں تیز بارش اور آندھی کا امکان ہے،سیلاب کی وجہ سےگلگت غذرشاہراہِ پر بھی ٹریفک معطل ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker