پاکستانتازہ ترین

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

صوبائی دارالحکومت لاہور ،قصور ، پتوکی،چونیاں اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکےمیں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

زلزلے سے دونوں شہروں کے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ،اور شہری قلمہ طیبہ کو ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تاہم ابتدائی اطلاعات میں زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ جبکہ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے اس کی شدت، گہرائی اور مرکز کا تعین کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker