تازہ ترینپاکستان

جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانہ آمد،ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا مقدمی سے ملاقات، بندر عباس میں بم دھماکے پر اظہار افسوس

جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانہ آمد
مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا مقدمی سے ملاقات کی
مولانا فضل الرحمان کا حالیہ دنوں میں ایرانی شہر بندر عباس میں بم دھماکے پر اظہار افسوس
دونوں رہنماؤں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
دونوں رہنماؤں میں حالیہ پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال
مودی خطے میں جنگی سیاست کے ذریعے اپنی بقاء چاہتا ہے،مولانا فضل الرحمان
بھارت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں،مولانا فضل الرحمان
خطے میں امن وامان کے قیام پر اتفاق
ایرانی سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو مسئلہ فلسطین پر جاندار موقف اپنانے پر خراج تحسین پیش کیا
مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا متفقہ مسلمہ ہے،ایرانی سفیر
ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمان کو دورہ ایران کی دعوت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker