Sindپاکستان

کراچی: کلینک میں ڈکیتی کی واردات، مریضوں اور ڈاکٹروں کو لوٹ لیا گیا

کراچی میں سائٹ سپرہائی وے پر قائم کلینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔

پولیس کے مطابق دو ملزمان مریضوں اور ڈاکٹروں کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر کی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوا مگر اسے دوسرا ڈاکو ساتھ لے گیا۔

علاقہ مکینوں کے تعاقب پر ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر پیدل بھاگ کھڑے ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker