پاکستانتازہ ترین

لوگوں کو ڈاکو کہنے والے عمران خان چوروں کے باپ نکلے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ لوگوں کو ڈاکو کہنے والے عمران خان چوروں کے باپ نکلے۔

نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے گھر والوں نے قومی خزانے کو دونوں ہاتھو ں سے لوٹا۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ڈاکو کہنے والے عمران خان چوروں کے باپ نکلے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker