پاکستانتازہ ترین

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد سرغنہ اشرف شیخ اور دہشت گرد برہان اللہ بھی مارا گیا۔ہلاک دونوں دہشت گرد ہائی ویلیو ٹارگٹ تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker