Sind

کراچی: کورنگی کراسنگ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پر ٹرالرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت سہیل کے نام سے ہوئی ہے،  ٹرک ڈرائیورکو گرفتارکر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب سرجانی ٹاؤن میر خان گوٹھ میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے 5 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ موٹر سائیکل سوا ر فرار ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker