غزہ کے مظلوموں کے لئے کھانا تیار کرتے وقت اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مولانا کمال الدین شہید ہوگئے

غزہ میں مولانا کمال الدین کی شہادت کی خبر ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا کمال الدین صاحب رائیونڈ تبلیغی مرکز سے فارغ التحصیل عالمِ دین تھے اور درس و تدریس سے وابستہ تھے۔ اردو زبان میں بلا تکلف گفتگو فرماتے تھے۔
7 اکتوبر 2023 کے بعد مستقل طور رفاہی کاموں میں شیخ ابو محمد حفظہ اللہ کے ساتھ شریک رہے۔
آج ظہر سے پہلے کربلائے غزہ کے مظلوموں کے لئے کھانا تیار کررہے تھے کہ اچانک بمباری شروع ہوگئی جس کے نتیجے * غزہ میں مولانا کمال الدین کی شہادت کی خبر ہے
مولانا کمال الدین صاحب رائیونڈ تبلیغی مرکز سے فارغ التحصیل عالمِ دین تھے اور درس و تدریس سے وابستہ تھے۔ اردو زبان میں بلا تکلف گفتگو فرماتے تھے۔
7 اکتوبر 2023 کے بعد مستقل طور رفاہی کاموں میں شیخ ابو محمد حفظہ اللہ کے ساتھ شریک رہے۔
آج ظہر سے پہلے کربلائے غزہ کے مظلوموں کے لئے کھانا تیار کررہے تھے کہ اچانک بمباری شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں مولانا اپنے رفقاء سمیت شہید ہوگئے اور مظلومین کے لئے بنایا جانے والا کھانابھی مکمل ضائع ہوگیا۔۔
دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی مولانا اور ان کے رفقاء کی دینی و رفاہی خدمات کو اور ان کی شھادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمینمیں مولانا اپنے رفقاء سمیت شہید ہوگئے اور مظلومین کے لئے بنایا جانے والا کھانابھی مکمل ضائع ہوگیا۔۔
دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی مولانا اور ان کے رفقاء کی دینی و رفاہی خدمات کو اور ان کی شھادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین