بلوچستان

قلعہ عبداللہ: گھریلو تنازعہ، فائرنگ سے خاتون جاں بحق

قلعہ عبداللہ کے علاقے دلسورہ کاریز میں گھریلو فائرنگ کے نتیجے میں بی بی رحم گلہ زوجہ حاجی فضل موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔

واقعے کے بعد لواحقین خاتون کی میت کو ٹراما سینٹر میزئی اڈہ منتقل کر لائے، جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے میت ورثا کے حوالے کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker