بلوچستان

تربت: مسلح افراد کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق

تربت: درمکول پیدرک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق
تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے درمکول پیدرک میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے جو بعد ازاں موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہ بیگ ولد سردار عزیز، امان اللہ ولد شیر محمد اور الطاف حسین ولد مراد کے ناموں سے کردیا۔ See less

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker