بلوچستان

کوئٹہ: قائد آباد پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کے دو مقدمات چند گھنٹوں میں حل کر لیے گئے،دونوں قاتل گرفتار

کوئٹہ: قائد آباد پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کے دو مقدمات حل کر لیے گئے

دونوں مقدمات کے ملزمان صرف 10 گھنٹوں میں گرفتار کر لیے گئے

گرفتار ملزمان کی شناخت عباس علی اور ہادی عرف بچہ قصاب کے نام سے ہوئی ہے
ملزمان کی گرفتاری میں سیف سٹی کوئٹہ کے کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی گئی

گرفتار ملزمان کے قبضے سے آلۂ قتل بھی برآمد کر لیا گیا

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی
کارروائی ڈی آئی جی عمران شوکت اور ایس ایس پی آپریشنز دوستین دشتی کی ہدایات پر کی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker