انٹرنیشنل

لندن میں مریخ کا خوبصورت نظارہ، دیکھنے والے حیران رہ گئے

لندن کے میوزیم میں مریخ کا خوبصورت نظارہ کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اولڈ رائل نیول کالج کے تاریخی ہال میں دیوہیکل سرخ سیارے کی نمائش کی گئی۔

میوزیم میں مریخ کو دکھانے کا کارنامہ آرٹسٹ لیوک جیرم نے انجام دیا، انہوں نے اپنے ہنر سے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

میوزیم میں آئے لوگ اب مریخ کا مشاہدہ اپنی آنکھ سے کر رہے ہیں جبکہ سیاحوں نے اس لمحے کو یاد گار بنانے کیلئے کیمرے میں محفوظ بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker