بزنسپاکستان

پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں قیمت برقرار ہے۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 98 ہزار 400 روپے جبکہ دس گرام سونا 343 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 70ہزار 96 روپے کا ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ ایک ہزار 865 روپے پر برقرار ہیں۔

ملک میں فی تولہ چاندی 2160 اور دس گرام 1851.85 روپے میں فروخت ہورہی ہے جبکہ عالمی سطح پر فی اونس چاندی کے نرخ 22.08 ڈالر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker