بلوچستان

کوئٹہ سے بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ لاش کو شناخت کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker