مقامی خبریں

ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر، صارفین کو سوشل میڈیا تک رسائی میں مشکلات کا سامنا

ملک میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوگئیں۔

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور،کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگرشہروں میں بھی انٹرنیٹ سروس میں تعطل کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

صارفین کو فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام، یوٹیوب اور ایکس سائٹس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker